تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِسال" کے متعقلہ نتائج

رِسال

(مجازاً) سواری کا گھوڑا یا اُون٘ٹ

رِسالَہ

۱. مُختصر اور چھوٹی سی کتاب ، کِتابچہ.

رِسالْچَہ

بہت چھوٹا رِسالہ ، چھوٹی سی کتاب ، پمفلٹ .

رِسالا

کئی سو سواروں کا دستہ، رک : رِسالہ

رِسالَہ دار

سو سواروں کا افسر، رسالدار

رِسالَتی

رسالت کا ، پیغمبر کا.

رِسالَت

۱. پیام لیجانے اور پہن٘چانے کا کام ، ایلچی گری ، سفارت.

رِسالَۂ فَوج

سوار فوج ، وہ فوج جو گھوڑوں وغیرہ پر سوار ہو.

رِسالَہ داری

رِسالت پناہ

رِسالَہ بازی

ایک دُوسرے کے خِلاف کِتابچوں کی اِشاعت.

رِسالَہ نِکالْنا

رِسالہ شائع کرنا، ہفت روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی پرچہ شائع کرنا

رِسالْدار

سو سواروں کا افسر، فوج کے ایک رسالے کا سردار

رِسالَۂ بَرْقِیَہ

ٹیلیگرام.

رِسالَت پَناہی

منصبِ ہدایت کا ٹھکانا ، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .

رِسالَجات

رِسالے ، رِسالہ (رک) کی جمع.

رِسالْدارْنی

رِسالدار کی بیوی

رِسالَہ گھوڑا

فوجی سواروں کا گھوڑا.

رِسالَہ کا رِسالَہ

(کنایۃً) بہتات ، اَفراط ہجوم (کسی چیز کی کثرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

رِسالَۂ عُجالَہ

وہ کِتاب یا رِسالہ جو جلد بازی کا نتیجہ ہو ، عُجلت میں لِکّھی ہوئی کتاب.

رِسالَت پَہُنچانا

پیغام پہن٘چانا ، پیغام رسائی کرنا.

رِسالَتِ مُحَمَّدِیَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت ، حضورؐ کا منصب یا پیغام.

رِسالْ داری

رِسال دار کا اسمِ کیفیت

رِسالَت مآب

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم.

رِسالَتِ مَآب

اردو، انگلش اور ہندی میں رِسال کے معانیدیکھیے

رِسال

risaalरिसाल

وزن : 121

رِسال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) سواری کا گھوڑا یا اُون٘ٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

रिसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धन जो कर के रूप में वसूल करके सरकारी खजाने या राजधानी में भेजा जाता था
  • वह कर जो पूरे राज्य से वसूल कर राजधानी भेजा जाता था।

رِسال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِسال)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِسال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words