تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثالی" کے متعقلہ نتائج

مِثالی

مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ

مِثالی نَمُونَہ

قابل تقلید مثال یا نظیر

مِثالیت

(ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی

مِثالی دَستُورُ العَمَل

قابل تقلید دستورالعمل ، قابل اطباع معیار

مِثالی کِردار

ایسا کردار جس کی تقلید کی جا سکے ،جو دوسروں کے لیے نمونہ یا مثال ہو

مِثالی اُستاد

جس کی تقلید کی جا سکے ، جس کے معیار کو اپنایا جاسکے ، معیاری اُستاد

مِثالی رِیاسَت

معیاری ریاست جس کی تقلید کی جا سکے یا جس کو بطور نمونہ اپنایا جا سکے

مِثالی تَصوِیر کَشی

معیاری نقش گری ، بے مثال نقاشی

جِسْم مِثالی

جسم کی وہ صورت جو عالم مثال میں ہو.

رُوحِ مِثالی

عالم حسّی سے الگ عالمِ مثالی کی روح.

نُورِ مِثالی

(کنایتہ) اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ۔

شَکْلِ مِثالی

اَشْکالِ مِثالی

مجسم شکلیں ، صورتیں ، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثالی کے معانیدیکھیے

مِثالی

misaaliiमिसाली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَثَلَ

مِثالی کے اردو معانی

صفت

  • مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ
  • عالم مثال سے منسوب یا متعلق، عالم مثال کا (عالم مثال ایک عالم کا نام ہے جو عالم ارواح سے نیچے ہے اور جو کچھ اس عالم ظاہری میں پایا جاتا ہے اُس کی مثال اُس عالم میں موجود ہے)
  • تصوراتی، خیالی
  • بہترین نمونے کا، معیاری، آئیڈیل، آدرشی، کامل
  • کسی مخصوص گروہ، طبقے یا اشیا کی مثال یا نمونے کی حیثیت رکھنے والا، ٹائپ، مخصوص، امتیازی
  • رک : مثالیت پسند

شعر

English meaning of misaalii

Adjective

मिसाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुकरणीय, दृष्टांत योग्य, निदर्शनात्मक, शिक्षात्मक
  • मिसाल अर्थात् उदाहरण के रूप में होनेवाला या प्रस्तुत किया जानेवाला
  • आदर्श, नमूने के तौर पर, नमूने का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words