تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثالِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مِثالِیَّہ

مثالی، تصوراتی

مِثالِیَّہ پَرَست

رک : مثالیت پسند

مِثالِیَّہ شاعِری

وہ شاعری جس میں شاعر پہلے دعویٰ کرتا ہے اور پھر اسے شاعرانہ دلیل سے ثابت کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثالِیَّہ کے معانیدیکھیے

مِثالِیَّہ

misaaliyyaमिसालिय्या

وزن : 1221

مِثالِیَّہ کے اردو معانی

  • مثالی، تصوراتی
  • نمونے کا، بطور مثال پیش کیا جانے والا
  • (ایسا شعر یا نظم) جس میں شاعر پہلے کوئی دعویٰ کرتا ہے اور پھر اسے شاعرانہ دلیل سے ثابت کرتا ہے، فارسی میں اس رنگ کی شاعری میں صائب کا خاص مقام ہے
  • (ب) امذ ۔ وہ چیز یا شخص جو کسی کے اعلیٰ معیار یا تصور کے مطابق ہو، کامل یا مثالی چیز یا شخص، آدرش، آئیڈیل
  • نمونہ، مثال، نظیر
  • تصور، آئیڈیل

English meaning of misaaliyya

  • exemplary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثالِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثالِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words