تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْمار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مِسْمار کَرْنا

ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

مِضْمار کَرنا

گھوڑے کو کم خوراک دے کر اور میدان میں دوڑا کر اس کا وزن کم کرنا تا کہ وہ مقابلے کی دوڑ کے قابل ہو جائے ۔

مِہمان کَرنا

گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا

مِسْواک کَرنا

مسواک سے دانت صاف کرنا ، دانت مانجھنا ۔

مَخْمُور کَرنا

مست و مخمور بنا لینا ، متوالا کر لینا

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مُسَلْمان کَرْنا

غیر مذہب کے انسان کو کلمہ پڑھا کر دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں شامل کرنا

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مَعْمُور کَرنا

آباد کرنا ، بسانا

مامُور کَرْنا

متعین کرنا، مقرر کرنا

مَسْمُوم کَرْنا

زہر آلود کر دینا ، مکدر کر دینا ۔

مُشْتَہَر کَرْنا

مشہور کرنا، اشتہار دینا، منادی کرانا

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْمار کَرْنا کے معانیدیکھیے

مِسْمار کَرْنا

mismaar karnaa•मिस्मार करना

مادہ: مِسْمار

  • Roman
  • Urdu

مِسْمار کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

Urdu meaning of mismaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaanaa, munahdim karnaa, viiraan karnaa, tabaah karnaa, barbaad karnaa, giraanaa

English meaning of mismaar karnaa

Compound Verb

  • demolish, to destroy, dismantle, bring down

मिस्मार करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْمار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْمار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone