تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسّی مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مِسّی

ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں

مِسّی مالی

(طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی ، اُس دن کسبیاں مسّی ملنا شروع کر دیتی ہیں ، بڑا جشن ہوتا ہے ، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالہء بکارت کرتا ہے ۔

مِسّی کاجَل

عورتوں کی زینت و زیبائش کا سامان ، سنگھار ، مسی سرمہ ۔

مِسّی نِگار

(لب کی تعریف) جو مسّی سے رنگین ہو ، جس پر مسّی کے نقش و نگار ہوں ، مسی لگانے والا ؛ معشوق ۔

مِسّی کُسّی

موٹے جھوٹے اناج کی روٹی، دال دلیا

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

مِسّی سُرْمَہ

مسی اور سرمہ، مراد : عورتوں کا سنگھار، سامان ِزیبائش

مسی کسی روٹی

موٹی چھوٹی روٹی

مِسّی مالِیدَہ

جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ

مِسّی کی اُنگْلی

وہ انگلی، جو بیچ کی انگلی کے بعد اور چھنگلی سے پہلے ہوتی ہے، عورتیں اسی اُنگلی سے مسی لگاتی ہیں

مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو

جب قدردان نہ ہو تو ہنر بیکار ہے، وہ خود کنگال ہے دوسروں کو کیا دے گا

مِسّی چَڑْھنا

مسی کا رنگ ہونٹوں پر چڑھ جانا ۔

مِسّی جوش کرنا

مِسّی اُدَھڑْنا

مسی چھوٹنا ، مسی زائل ہونا ، دانتوں پر مسی کا نہ ہونا ۔

مِسّی اودَھڑنا

۔مِسّی چھوٹنا۔؎

مِسّی کی دَھڑی

(عور) ہونٹوں اور دانتوں پر مسی کی تہہ ۔

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

مِسّی کی دَھڑی جَمْنا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمنا ، مسی لگنا ۔

مِسّی کی دَھڑی لَگانا

رک : مسی کی دھڑی جمانا ۔

مِسّی ہونا

مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔

مِسّی کَرْنا

نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا

مِسّی مَلْنا

دانتوں پر مسی لگانا

مِسّی لَگانا

مسی ملنا، مسی کی دھڑی جمانا

مِسّی چُھٹْنا

مسی زائل ہونا ، مسی کا دانتوں سے الگ یا چھٹ جانا

مِسّی جمانا

مسی کی دھڑی جمانا، مسی لگانا

مِسّی چُھوٹْنا

مسی زائل ہونا ، مسی کا دانتوں سے الگ یا چھٹ جانا

مِسّی مَلْوانا

۔مِسّی ملنا کا متعدی۔

مِسّی کی تَحْرِیر

وہ سیاہ خط جو مسی لگانے سے دانتوں کی ریخوں کے درمیان ظاہر ہوتا ہے ۔

مِسّی کی لَکِیر

رک : مسی کی تحریر ۔

مِسّی کاجَل کَرْنا

عورتوں کا مسی اور کاجل لگانا، سنگھار کرنا، دانتوں کو سیاہ کرنا والا منجن اورسرمہ لگانا

اَبْرِ مِسّی

ہونٹوں اور دانتوں پر مسی کی تہہ

تَحْرِیرِ مِسّی

دان٘توں پر لگائی گئی مسّی کی لکیر ، مسّی کی دھڑی.

دَہَنَۂ مِسّی

ایک قیمتی پتّھر جو تان٘بے کی کان سے نکلتا ہے.

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

لَبوں پَر مِسّی لَگانا

مِسّی لگا کر ہونٹوں پر دھڑی جمانا

ہونْٹوں کی مِسّی پوچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

دو اُنگْلِیاں مِسّی لَگانا

ذرا سی مِسّی ملنا ، دان٘توں میں ذرا سی مِسّی لگانا

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

مَنْگائی مِسّی، لے آیا مِٹّی

حکم یا فرمائش کے خلاف کام کرنے والے کے بارے میں کہتے ہیں ؛ نہایت بے وقوف ہے

تن پَر نَہِیں لَتَّا ، مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

(عو) رک : تن پر کپڑا نہ بدن پر لتا پھر بات کروں البتہ

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسّی مَلْنا کے معانیدیکھیے

مِسّی مَلْنا

missii malnaaमिस्सी मलना

محاورہ

مادہ: مِسّی

مِسّی مَلْنا کے اردو معانی

  • دانتوں پر مسی لگانا
  • دانتوں پر مسی کی مالش کرنا

मिस्सी मलना के हिंदी अर्थ

  • दाँतों पर मिस्सी लगाना
  • दाँतों पर मिस्सी की मालिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسّی مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسّی مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone