تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِسّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِسّی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مِسّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
- (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں کی ایک شادی جیسی رسم، جس میں پہلی بار کسی نوچی کے مسی لگاتے ہیں، اس روز تمام خاندان والوں کی دعوت ہوتی ہے اور سب ناچتی گاتی اور خوشیاں مناتی ہیں، مسی ہونے کے بعد پھر نتھ نہیں پہنائی جاتی کیونکہ اس طبقے میں نتھ کنوارے پن کی علامت سمجھی جاتی تھی
شعر
لب نازک کے بوسے لوں تو مسی منہ بناتی ہے
کف پا کو اگر چوموں تو مہندی رنگ لاتی ہے
English meaning of missii
Noun, Feminine
- a powder (composed of yellow myrobalan, gall-nut, iron-filings, vitriol) used for tinging the teeth of a black colour:
मिस्सी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माजूफल, लोहचून, तूतिया आदि के योग से तैयार किया जाने वाला एक तरह का मंजन जिससे स्त्रियाँ अपने दांत और होंठ रंगती हैं, लेपन करने वाली प्रसाधन सामग्री, दाँत साफ़ करने का मंजन
- मुसलमान वेश्याओं की एक रस्म जिसमें किसी कुँवारी वेश्या को पहले-पहले समागम कराने के लिए उसे मिस्सी लगाते हैं, नथिया उतरने या सिर-ढकाई की रसम
مِسّی کے مرکب الفاظ
مِسّی سے متعلق محاورے
مِسّی سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
مِسّی ہونا
مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔
مِسّی مالی
(طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی ، اُس دن کسبیاں مسّی ملنا شروع کر دیتی ہیں ، بڑا جشن ہوتا ہے ، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالہء بکارت کرتا ہے ۔
مِسّی کَرْنا
نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا
مِسّی نِگار
(لب کی تعریف) جو مسّی سے رنگین ہو ، جس پر مسّی کے نقش و نگار ہوں ، مسی لگانے والا ؛ معشوق ۔
مِسّی کی اُنگْلی
وہ انگلی، جو بیچ کی انگلی کے بعد اور چھنگلی سے پہلے ہوتی ہے، عورتیں اسی اُنگلی سے مسی لگاتی ہیں
مِسّی کاجَل کَرْنا
عورتوں کا مسی اور کاجل لگانا، سنگھار کرنا، دانتوں کو سیاہ کرنا والا منجن اورسرمہ لگانا
مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو
جب قدردان نہ ہو تو ہنر بیکار ہے، وہ خود کنگال ہے دوسروں کو کیا دے گا
مُسَیلِمَہ
یمن کے مشہور قبیلے بنو حنیفہ کا سردار مسیلمہ بن حبیب جس نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا تھا (بمعنی کذاب بطور تلمیح مستعمل) ۔
مَسِیحِ مَوعُود
(اسلام) وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے، جو قرب قیامت میں ظہور فرامائیں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے، جو دوبارہ دنیا میں لائے جائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مِسّی)
مِسّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔