تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِٹّی دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی دینا کے معانیدیکھیے
مِٹّی دینا کے اردو معانی
- قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔
English meaning of miTTii denaa
- bury, inter, throw handfuls of earth (on a grave)
मिट्टी देना के हिंदी अर्थ
- क़ब्र में दफ़न करना, दफनाना, दफ़न करते वक़्त मिट्टी डालना, मय्यत को क़ब्र में उतारने के बाद हाज़िरीन का तीन तीन मुट्ठी मिट्टी लेकर क़ब्र के पटाओ पर डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِٹّی دینا)
مِٹّی دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔