تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی کی مُورَت" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی کی مُورَت

مٹی کا پتلا ، قالب خاکی ؛ جسم ، کایا ، دیہہ ، بدن ؛ (مجازاً) انسان ، آدمی

سُرْخ و سَفید مِٹّی کی مُورَت

گوری رنگت پر سرخی ہونا، جوان اور خوبصورت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی کی مُورَت کے معانیدیکھیے

مِٹّی کی مُورَت

miTTii kii muuratमिट्टी की मूरत

موضوعات: کنایۃً

مِٹّی کی مُورَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی کا پتلا ، قالب خاکی ؛ جسم ، کایا ، دیہہ ، بدن ؛ (مجازاً) انسان ، آدمی
  • کٹھ پتلی ، معمولی صورت کا آدمی ،بے جان پیکر یا بت ؛ بھولا بھالا شخص
  • ۔ مٹی کے مادھو ، مورکھ ، مودھو ؛بے و قوف ، کم عقل ، جاہل
  • ۔مونث۔۱۔مٹی کا ببنا ہوا پتلا قالب خالی۔؎ ۔۲۔(کنایۃً) بھولا بھالا جس میں شوخی نہ ہو مٹی کی مورت اس سے تواے داغ خوب ہے۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of miTTii kii muurat

Noun, Feminine

  • dumbo, human being, figure of clay, mortal frame

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی کی مُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی کی مُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone