تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیان سے باہَر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیان سے باہَر ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
مِیان سے باہَر ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کا کھنچ جانا
- غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، آپے میں نہ رہنا ، غصے سے بدحواس ہونا ۔
- ۔ ۱۔تلوار کا غلکاف سے نکل آنا۔ ۲۔(کنایۃً) غصہ کے مارے آپے سے باہر ہونا۔
English meaning of miyaan se baahar honaa
Compound Verb
- be unsheathed (a sword), go berserk, lose self-control in rage
मियान से बाहर होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ۔ ۱۔तलवार का ग़लकाफ़ से निकल आना। २।(कनाएन) ग़ुस्सा के मारे आपे से होना।
- ग़ुस्से के मारे आपे से बाहर होना, आपे में ना रहना, ग़ुस्से से बदहवास होना
- तलवार का ग़लाफ़ से निकल आना, तलवार का खिंच जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیان سے باہَر ہونا)
مِیان سے باہَر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔