تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں" کے متعقلہ نتائج

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنَانَہ پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن

زَنَانَہ بھِیْس

کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

زَنَانَہ مَکَان

مکان کا وہ حِصّہ، جس میں عورتیں رہتی ہیں

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

zenana

(فارسی، اردو) زنانہ

زَنانِی

عورت، زن

zinnia

آہار

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

زَنانِ پَرْدَہ نَشِیں مَصلَحَت چناں دانَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پردے میں بیٹھنے والی عورتیں مصلحت کس طرح سمجھ سکتی ہیں

زَنانِ مِصْر

مصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرت یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دے دیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں، تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا، حضرت یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں

زَنَاْنِ بَاْزَاْرِی

جسم فروشی کرنے والی عورتیں، طوائفیں، رنڈیاں

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

شَہادَتِ ظَنّی

وہ شہادت جسے تسلیم کر لیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کے معانیدیکھیے

مِیاں

miyaa.nमियाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: طنزاً تعظیماً بقالی ہندو لکھنؤ

مِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث
  • شوہر ، خاوند ، خصم ۔
  • کلمہء محبت و شفقت برائے اطفال ، صاحبزادے ، ننھے ، منا ، پیارے ، بیٹا ، جانی ؛ جیسے : میاں آوے دوروں سے گھوڑے باندھوں کھجوروں سے
  • بزرگ اپنے سے کم عمر کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں
  • صاحب ، جناب کی جگہ ، ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں ۔
  • شاعروں کے تخلص پر تعظیم کے لیے بڑھاتے ہیں ؛ جیسے : میاں ناسخ ، میاں مصحفی ، میاں جراء ت ، میاں عشق
  • ۔ ۶۔ پیارے ، محبوب ، دلبر ، دلربا ، جاناں (عموماً قدیم شعرا معشوق کے لیے استعمال کرتے تھے) ۔
  • استاد ، معلّم ، مدرّس ، پڑھانے والا ، ملا
  • آقا زادہ ، مخدوم زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، صاحب عالم ، کنور ۔
  • پہاڑی راجپوت ، راجاؤں کے خاندانی لوگ ، ٹھاکر ، شہزادے ، شاہی خاندان کے لوگ
  • ۔ (ہندو) لااُبالی مزاج والا مسلمان ، بے پروا مزاج ، مولا دولا (طنزاً) جیسے : ان کے خرچ کا کیا ٹھکانا ہے ، میاں لوگ ہیں
  • بیوقوف مسلمان ، مورکھ ، دیوانہ ، باؤلا (طنزاً) جیسے : ایک تو میاں ہی تھے دوجے کھائی بھنگ
  • ۔ (بقال) عام مسلمان ، ترک ، ملا (جو سادات اور پیران طریقت میں سے نہیں لیکن معزز لقب سمجھ کر اختیار کرتے تھے ؛ جیسے : میاں چراغ محمد صاحب وغیرہ) ۔
  • ۔ (لکھنؤ) ماہر فن موسیقی ، پکا گوّیا ، کلانوت ، مراثی ، ڈوم
  • ۔ بعض علاقوں میں بچے باپ کو بھی کہتے ہیں ۔
  • ۔ (طنزاً) صاحب ، جناب (خطاب کا کلمہ)
  • ۔ (تعظیماً) بزرگ ہستی ؛ پیرانِ طریقت اور پیرزادوں کے نام سے پہلے ۔
  • (مجازاً) مرشد ، پیر ۔
  • عام درویشوں ، فقیروں کے لیے مستعمل ۔
  • معمولی گداگروں کے لیے مستعمل ۔
  • ۔ (تعظیماً) سادات کے نام کے بعد۔
  • غیر مسلم (عموماً امرا) اپنے نام سے پہلے معزز گرداننے کے لیے لکھتے تھے
  • مراد: اللہ تعالیٰ
  • (میران بمعنی سردار کا مخفف) مذکر۔ ۱۔شوہر۔ خاوند۔ (مراۃ العروس) کوئی بہو ایسی نہ ہوگی جس کا میاں کماؤ ہو اور وہ ساس نندوں میں رہنا پسند کرے۔ ۲۔صاحب جناب کی جگہ۔ ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں۔

صفت

  • میان کا مخفف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of miyaa.n

Noun, Masculine

  • a formal title and family name
  • father
  • husband
  • master, lord
  • Sir, Mr

Adjective

  • between

मियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री का पति, स्वामी, मालिक सादात यानी सय्यद बिरादरी के पुरुषों के नाम के बाद लगाया जानेवाला आदरसूचक शब्द
  • ग़ैर मुस्लिम कुलीन वर्ग के लोग भी नाम से पहले लिखते थे
  • कुछ इलाक़ों में बच्चे बाप को भी कहते हैं
  • अल्लाह
  • मुर्शिद, पीर
  • संगीतज्ञ, मिरासी, डोम
  • मूर्ख, दीवाना, बावला जैसे : एक तो मियां ही थे दूजे खाई भंग
  • मीरान अर्थात सरदार का संक्षिप्त रूप
  • आक़ा, मालिक, हाकिम, सरदार, बुज़ुर्ग, वाली वारिस
  • उस्ताद, पढ़ाने वाला, मुल्ला
  • पहाड़ी राजपूत, राजाओं के ख़ानदानी लोग, ठाकुर, शहज़ादे, शाही ख़ानदान के लोग
  • मुसलमानों में एक संबोधन; महाशय
  • भिक्षु
  • शाइरों के तख़ल्लुस पर आदर के लिए बढ़ाते हैं , जैसे : मियां नासिख़, मियां मुसहफ़ी, मियां जुराअत, मियां इशक़

विशेषण

  • 'मियान' का लघु

مِیاں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone