تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موچ آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں موچ آنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: موچ
موچ آنا کے اردو معانی
- مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا
- زبان میں لکنت یا ہکلاہٹ پیدا ہونا
English meaning of moch aanaa
- be sprained
मोच आना के हिंदी अर्थ
- मुड़ जाना, टेढ़ा हो जाना (विशेष रूप से पाँव या कलाई का), पाँव के पट्ठे का भड़क जाना, अधिक पाँव पड़ जाने से पठ्ठों को पीड़ा पहुँचना, हाथ या पैर की हड्डी के जोड़ का अपने स्थान से सरकना
- ज़बान में लुक्नत या हकलाहट उत्पन्न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (موچ آنا)
موچ آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔