تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوگرا" کے متعقلہ نتائج

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوگرا کے معانیدیکھیے

مُوگرا

mograaमोगरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: عوامی لکھنؤ

مُوگرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)
  • (دھلائی پارچہ) کندی کرنے کا چوبی اوزار جس کو مجازا ً کندی کہتے ہیں
  • ایک قسم کا چاول
  • بندوق صاف کرنے کا گز
  • توپ کا سنبہ
  • کوٹنے کا بڑا موسل، بڑی موگری
  • کٹروں کا وہ حصہ جو گول گھنڈی کی طرح ہوتا ہے، ہر کڑے میں دو موگرے ہوتے ہیں، کٹروں کے موگرے سے ٹول گئے

شعر

English meaning of mograa

Noun, Masculine

मोगरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त पौधे का फल जो साधारण बेले के फूल से अधिक बड़ा तथा गठा हुआ होता है।
  • बढ़िया जाति का बेले का पौधा।
  • बेला का फूल
  • बेले का पौधा
  • उक्त फूल जो साधारण बेले के फूल से अधिक बड़ा तथा गठा हुआ होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوگرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوگرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words