تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْکَم" کے متعقلہ نتائج

سَنْگین

پتَھرسے بنا ہوا، پُختہ، مضبوط، پائیدار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْکَم کے معانیدیکھیے

مُحْکَم

mohkamमोहकम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قرآن تجارت

اشتقاق: حَكَمَ

مُحْکَم کے اردو معانی

اسم، صفت

  • پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم
  • (قرآن مجید کی وہ آیت) جس کے معنی صریح ہوں، جس کا مطلب صاف ہو
  • (تجارت) تجارتی مال خصوصا کپڑے کے اچھے برے کی جانچ اور اس کی قسم مقرر کرنے والا پرکھیا، مقیم
  • (فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو، پنچ، حکم، ثالث

شعر

English meaning of mohkam

Noun, Adjective

  • clear, incontrovertible, perspicuous, unambiguous, unequivocal
  • (The verse of the Qur'an) whose meaning is clear,
  • Commercial goods, especially the testing of good and bad fabrics and its type-testing, resident
  • strong, firm, fortified, lasting, unshakeable, stable, solid, compact

मोहकम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • पक्का, चिरस्थायी, मज़बूत, टिकाऊ, निश्चित, अटल
  • (क़ुरआन मजीद की वह आयत) जिसका अर्थ स्पष्ट हो , जिसका मतलब साफ़ हो
  • (व्यापार) व्यापारिक माल विशेषकर कपड़े के अच्छे-बुरे की जाँच और उसका वर्ग निर्धारित करने वाला पारखी, निवासी
  • (धर्मशास्त्र) वह जिसे आदेश बनाया गया हो, पंच, आदेश, मध्यस्थ

مُحْکَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْکَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْکَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone