تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْگین" کے متعقلہ نتائج

سَنْگین

پتَھرسے بنا ہوا، پُختہ، مضبوط، پائیدار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگین کے معانیدیکھیے

سَنْگین

sangiinसंगीन

موضوعات: قدیم

سَنْگین کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • پتَھرسے بنا ہوا، پُختہ، مضبوط، پائیدار
  • بھاری، وزنی
  • دبیز، موٹا، گف
  • سخت تکلیف دہ، اذیت ناک، غیر معمولی، ناقابلِ برداشت
  • شدید، سخت، کڑا، جیسے: سنگین معاملہ
  • پتھر کی طرح سخت، مستحکم، جس پر کسی بات کا اثر نہ ہو
  • معمول سے زیادہ، بہت زیادہ
  • کٹھن، مشکل، دُشوار، نامساعد
  • خطرناک، خوفناک
  • جما ہوا، ٹھوس، پتّھر کے مانند
  • (مجازاً) بُردبار، متحمل مزاج (قدیم)

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ایک نوکدار چھری سے مشابہ ہتھیار جو بندوق کی نالی کے آگے چڑھایا جاتا ہے، لوہے کا ایک اوزار جو نوکیلا اور جس کی دھار بہت تیز ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of sangiin

Persian - Adjective

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a long knife or blade attached to the muzzle of a rifle, bayonet

संगीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक लंबी और पतली बरछी जो बंदूक के सिरे पर लगायी जाती है, गंभीर, भारी, बोझल, बन्दूक़ के आगे लगने वाला क़रौली जैसा हथियार, लोहे का एक अस्त्र जो नुकीला और धारदार होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْگین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْگین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words