تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہر سُکُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر سُکُوت کے معانیدیکھیے
مُہر سُکُوت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاموشی کی پابندی، مراد: خاموشی، زباں بندی
شعر
کچھ بات ہے لبوں پہ جو مہر سکوت ہے
کرنے کو نالے شام سے ہم تا سحر کریں
زخم دل جرم نہیں توڑ بھی دے مہر سکوت
جو تجھے جانتے ہیں ان سے چھپاتا کیا ہے
نالۂ بے صوت خود بننے لگا مہر سکوت
بے زبانی کو ہماری اب زباں سے کیا غرض
English meaning of mohr-e-sukuut
Noun, Feminine
- tight-lipped/ quietness, seal of silence, not allowed to speak
مُہر سُکُوت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہر سُکُوت)
مُہر سُکُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔