تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُقُوط" کے متعقلہ نتائج

سُقُوط

زوال، معزولی، ہاتھ سے نکل جانا، عدم تسلط

سُقُوطِ شَعْر

گنج، سر کے بال گرنا

سُقُوطِ اِشْتِہا

بھوک جاتی رہنا

سُقُوطُ الاِعْتِبارات

(تصوف) احدیت الذات .... جس میں تمامی اعتبارات ساقط ہیں ۔

سُقُوطِ قَلْب

حرکتِ قلب بند ہوکر موت واقع ہوجانا ۔

سُقُوطِ مِژْگاں

پلکوں کا گرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُقُوط کے معانیدیکھیے

سُقُوط

suquutसुक़ूत

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت طب

اشتقاق: سَقَطَ

سُقُوط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زوال، معزولی، ہاتھ سے نکل جانا، عدم تسلط
  • اوپر سے نیچے آنا، گر پڑنا، خط کا گَِرنا
  • (شاعری) کسی حرف کا وزن یا بحر سے اخراج، حذف، گرانا
  • کم ہونا خون کے دباؤ کا
  • (ہیئت) کسی ستارے کا برج سے نکل جانا، زوال ہونا
  • کسی امر واجب کا نہ رہنا
  • زائل ہونا، باقی نہ رہنا
  • (طب) حرکت بند ہوجانا، مفلوج ہونا

English meaning of suquut

Noun, Masculine

सुक़ूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कम होना ख़ून के दबाओ का
  • किसी अमर वाजिब का ना रहना
  • गिर पड़ना, बरबादी, किसी राज्य पर विरोधी सेना का क़ब्ज़ा हो जाना
  • (तब) हरकत बंद होजाना, मफ़लूज होना
  • ( शायरी) किसी हर्फ़ का वज़न या बहर से इख़राज, हज़फ़, गिराना
  • (हैयत) किसी सितारे का बुरज से निकल जाना, ज़वाल होना
  • ऊओपर से नीचे आना, गिर पड़ना, ख़त का गियरना
  • गिरना, पात, पतन
  • ज़वाल, माज़ूली, हाथ से निकल जाना, अदम-ए-तसलुत
  • ज़ाइल होना, बाक़ी ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُقُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُقُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words