تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم کا بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

موم کا بَن جانا

رحم دل ہو جانا ، نرمی اختیار کرنا ، پسیج جانا ۔

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

موم بَن جانا

نرم ہوجانا ، گداز ہونا ، ملائم ہونا ، پسیج جانا ۔

موم کا ہو جانا

۔ (کنایۃً) کسی کا نہایت نازک ہوجانا۔

کورے گَھڑے کا چُوہا بَن جانا

مصیبت میں گرفتار ہوجانا ، آفت میں پھن٘س جانا، بے بس ولاچارہوجانا .

پَتَّھر کا بَن جانا

۔ سنگدل ہوجانا۔ ؎

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

ذرا سی بات کا بڑا فساد پھیل جانا، کام بڑھ جانا

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

آگ کا بگُولا بَن جانا

غصے میں پھنکنے لگنا

راکھ کا ڈھیر بَن جانا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

اردو، انگلش اور ہندی میں موم کا بَن جانا کے معانیدیکھیے

موم کا بَن جانا

mom kaa ban jaanaaमोम का बन जाना

موم کا بَن جانا کے اردو معانی

  • رحم دل ہو جانا ، نرمی اختیار کرنا ، پسیج جانا ۔

मोम का बन जाना के हिंदी अर्थ

  • दयालू या कृपालू हो जाना, दया करना, पसीज जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم کا بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم کا بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words