تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم" کے متعقلہ نتائج

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موم کے معانیدیکھیے

موم

momमोम

اصل: فارسی

وزن : 21

موم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکنا، نرم اور سفید مادّہ جو شہد کی مکھیوں کے چھتے میں سے شہد کے ساتھ نکلتا ہے، شہد کے چھتے کا روغن جو شمع اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نیز دواء مستعمل

صفت

  • (مجازاََ) نرم، ملائم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mom

Noun, Masculine

  • wax, bees-wax

Adjective

  • (metaphorical) soft, tender

मोम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिक्थ, मधुशिष्ट, माक्षिज

विशेषण

  • (लाक्षणिक) नर्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone