تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مومی چھینٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مومی چھینٹ کے معانیدیکھیے
مومی چھینٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ (پارچہ بافی) ایک وضع کی سرخ اور زرد ُبوٹی کی نرم ملائم چکنی اور خوش وضع چھینٹ جو اکثر رضائی اور لحاف وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے ، پھولدار مومی کپڑا ۔
- ۲۔ (چکن سازی) معمولی درجے کی چھپی ہوئی گھٹیا قسم کی چھینٹ
English meaning of momii-chhii.nT
Noun, Feminine
- a kind of red and yellow, soft, smooth and beautiful mixed clothe which is used in quilt
मोमी-छींट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पार्चाबाफ़ी: एक प्रकार की लाल और पीली बूटी की नर्म और मुलायम चिकनी और सुंदर छींट जो प्रायः रज़ाई और लिहाफ़ आदि बनाने के काम आती है, फूलदार मोमी कपड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مومی چھینٹ)
مومی چھینٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔