تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی کی سی آب جانا" کے متعقلہ نتائج

موتی کی سی آب جانا

۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

موتی کی سی آب

۔ کنایہ ہے آبرو سے یعنی آبرو بڑی نازک چیز ہے۔ ذرا سی بات میں چلی جاتیہے۔ ؎

موتی کی سی آب اُتر جانا

موتی کی سی آبْرُو

۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی آب

۔ مونث۔ موتی کی آبداری۔ گوہر کی چمک۔ آب گوہر۔ ؎ ؎

موتی کی سی آب اُتَرنا

آبرو باقی نہ رہنا ، بے آبرو ہونا ، حرمت نہ رہنا ، عزت کا جاتا رہتا ، بے توقیر ہونا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

موتی کی سی آب

بَنْجارے کی سی آگ چھوڑْ جانا

بے پروائی برتنا، جس سے فائدہ اٹھایا ہو اسی سے کنارہ کشی کرنا، اپنے مددگار کو مصیبت میں چھوڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی کی سی آب جانا کے معانیدیکھیے

موتی کی سی آب جانا

motii kii sii aab jaanaaमोती की सी आब जाना

موتی کی سی آب جانا کے اردو معانی

  • ۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی کی سی آب جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی کی سی آب جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words