تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی کی سی آبْرُو" کے متعقلہ نتائج

موتی کی سی آبْرُو

۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

موتی سی آبْرُو

موتی کی طرح صاف و شفاف آبرو یا عزت ، ایسی عزت جس میں کوئی عیب نہ لگا ہو

موتی کی آبْرُو

اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سی آب اُتَرنا

آبرو باقی نہ رہنا ، بے آبرو ہونا ، حرمت نہ رہنا ، عزت کا جاتا رہتا ، بے توقیر ہونا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پھیرْنا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

موتی کی سی آب اُتر جانا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

موتی کی سی آب

موتی کی سی آب

۔ کنایہ ہے آبرو سے یعنی آبرو بڑی نازک چیز ہے۔ ذرا سی بات میں چلی جاتیہے۔ ؎

موتی کی سی آب جانا

۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی کی سی آبْرُو کے معانیدیکھیے

موتی کی سی آبْرُو

motii kii sii aabruuमोती की सी आबरू

موتی کی سی آبْرُو کے اردو معانی

  • ۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی کی سی آبْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی کی سی آبْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words