تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹی" کے متعقلہ نتائج

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

مُوٹّی

رک : مٹھی

موٹی گِرَہ

سخت اور مضبوط گانٹھ، سخت مضبوط گرہ

موٹی عَقل

رک : موٹی سمجھ

موٹی عَقل کا

کم عقل ، کم سمجھ

موٹی موٹی تَنخواہیں

کثیر مشاہرے ، بڑی تنخواہیں

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

موٹی رَگ

(طب) اہم شریان ، بڑی رگ

موٹی جُل

ہاتھی ، گھوڑے وغیرہ پر ڈالنے کا موٹا کپڑا جو دبیز ہو

موٹی نَظَر

دھندلی نظر، کم زور بینائی

موٹی کَٹّی

ہٹّی کٹّی، موٹی تازی

موٹی جُھوٹی

رک : موٹا جھوٹا کی تانیث ، ادنیٰ قسم کی ، معمولی

موٹی چَربی

(طب) تہہ دار اور سخت چربی

موٹی اَسامی

دولت مند آدمی ، بڑا شخص ، مال دار ، دھنی ، دھن دولت والا

موٹی پَھپَّس

بہت زیادہ موٹی ، جس میں مٹاپے کے سبب طاقت کم ہو جائے

موٹی چِڑیا

مراد : دولت مند (مرد اور عورت دونوں کے لیے مستعمل)

موٹی جھونْٹی

رک : موٹی جھوٹی

موٹی سی

دبیز ، ضخیم (جسامت اور وزن کے لحاظ سے) بھاری

موٹی موٹی سُرخی

جلی قلم سے لکھا ہوا عنوان ، جلی سرخی

موٹی سی مِثال

سادہ اور سمجھ میں آنے والی نظیر

موٹی موٹی

۱۔ اہم ، خاص خاص ، واضح ، بنیادی

موٹی بات

بدیہی امر جس کو سب سمجھ جائیں، سامنے کی بات، صاف بات، ظاہر بات

موٹی پام

لچکے کی قسم کی وہ موٹی ڈوری جو گوٹے کناری وغیرہ کے کناروں پر مضبوطی کے لیے بنتے وقت ڈال دی جاتی ہے یہ سستی قسم کی ہوتی ہے

موٹی سَمَجھ والا

بے و قوف

موٹی روٹی

وہ روٹی جس کا دَل موٹا ہو اور توے پر تھوڑی سی پکانے کے بعد آگ پر سینک کر کھائی جائے، گندہ روٹی

موٹی آواز

بھدی آواز

موٹی تازی

فربہ اندام ، لحیم شحیم

موٹی گالی

سخت گالی، فحش گالی

موٹی سمجھ

بھدی عقل، موٹی عقل، بھدّی سمجھ۔، دیر میں سمجھنے والی عقل

موٹی آواز

۔بھدّی آواز۔

موٹی سے موٹی

بہت موٹی ، صحت مند ، تندرست

موٹی آسامی

دولت مند آدمی ، بڑا شخص ، مال دار ، دھنی ، دھن دولت والا

موٹی سی بات

رک : موٹی بات ، صاف بات ، سیدھی بات

موٹی موٹی گالی

۔(عو) فحش گالی۔ (توبۃ النصوح) ایسی بد زبانی۔ اول تو لڑنا اور پھر گلی کوچے میں اور اس پر ایسی ایسی موٹی موٹی گالیاں ۔

موٹِیو

رک : موٹو جو زیادہ مستعمل ہے

موٹی سی گالی

رک : موٹی گالی

موٹی جھوٹی روٹی

سادہ روٹی ، معمولی روٹی

نِگاہ موٹی ہونا

نظر کمزور ہونا ، بینائی میں نقص پیدا ہو جانا ۔

نَظَر موٹی ہونا

نظر خراب یا کمزور ہونا ، بینائی میں فرق آجانا

نِگاہ موٹی پَڑنا

نظر کمزور ہونا ، بینائی میں نقص پیدا ہو جانا ۔

زَبان موٹی ہوجانا

زبان پھول جانا، ایک بیماری جس کی وجہ سے بات منہ سے صاف نہیں نکلتی

کھال موٹی ہونا

کسی بات کا اثر نہ ہونا ، بے حسی ہونا.

نظر موٹی ہو جانا

مہارت اتنی کم ہو جانا کہ باریک چیز نہ سوجھے

زَبان موٹی پَڑْنا

بولنے یا گفتگو کرنے میں دقت پیش آنا (زبان موٹی پڑ جانے سے یہ دقت آتی ہے)

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

زَبان موٹی پَڑْ جانا

بولنے یا گفتگو کرنے میں دقت پیش آنا (زبان موٹی پڑ جانے سے یہ دقت آتی ہے)

چھوٹی موٹی

غیر اہم، قدرے کم، معمولی، چھوٹا موٹا کی تانیث

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے

کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی کرتا ہے

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹی کے معانیدیکھیے

موٹی

moTiiमोटी

وزن : 22

موضوعات: گالی

موٹی کے اردو معانی

  • ۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم
  • ۲۔(i) ضخیم ، زیادہ حجم والی
  • ۳۔ سخت ، فحش (گالی)
  • ۴۔ قوی ، مضبوط (گرہ ، ٹہنی ، وغیرہ)
  • ۵۔ جلی (خفی کا نقیض)
  • ۶ (i) ۔ بھاری ، وزنی
  • (ii) ۔ بھاری ، بھدی (آواز وغیرہ کے ساتھ)
  • ۷۔ واضح ، عام فہم ، سمجھ میں آنے والی (بات) ، سامنے کی بات
  • ۸۔ جس میں نفاست یا نزاکت نہ ہو ۔ بے ہنگم ، بے ڈھنگی ، بے ڈول
  • ۹۔ سخت ، فاش ، بڑی (غلطی)
  • ۱۰۔ معمولی ، غیر معیاری ، کم قیمت ، کم تر درجے کی
  • ۱۱۔ دھندلی ، کمزور ، سرسری ،سطحی ، اُچٹتی ہوئی (نظر ، بینائی وغیرہ کے لیے مستعمل)

English meaning of moTii

  • fat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words