Search results
Saved words
Showing results for "moTraa"
Meaning ofSee meaning moTraa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 212
Tags: filigree
موٹْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے
- اناج جو ایک قسم کے پورے موٹھ سے نکلتا ہے یہ سرخ رنگ کا مونگ کے برابر ہوتا ہے ؛ (مجازاً) برائی یا گناہ کرنا
- ایک وضع کا موٹا قیمتی کپڑا جس میں موٹھ کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں بنی ہوتی ہیں جو عموماً پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ، موٹھرا
- بقچی ، گٹھڑی ، پوٹلی ، بستہ
- رک : موتڑا ، موتھرا جو اس کا درست املا ہے
Showing search results for: English meaning of motra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (moTraa)
moTraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone