تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹْرا" کے متعقلہ نتائج

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

مَٹْرا

۔(ھ)مذکر(عم)

موٹْھرا

رک : موٹھڑا

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر سَیکَل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹْلا

(تحقیراً) موٹا پھپس ، فربہ

مُوٹا

معتدل جسامت سے زیادہ، لحیم شحیم، فربہ، تنومند، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

مُوٹھا

رک : موٹھ معنی نمبر ۸ ، مٹھا

مَوتْرَہ

رک : موترا

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَولرا

رک : موڑ ، تاج

مُوسرا

رک : موسا ، چوہا

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹْرا کے معانیدیکھیے

موٹْرا

moTraa•मोट्रा

وزن : 212

موضوعات: زربافی

  • Roman
  • Urdu

موٹْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے
  • اناج جو ایک قسم کے پورے موٹھ سے نکلتا ہے یہ سرخ رنگ کا مونگ کے برابر ہوتا ہے ؛ (مجازاً) برائی یا گناہ کرنا
  • ایک وضع کا موٹا قیمتی کپڑا جس میں موٹھ کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں بنی ہوتی ہیں جو عموماً پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ، موٹھرا
  • بقچی ، گٹھڑی ، پوٹلی ، بستہ
  • رک : موتڑا ، موتھرا جو اس کا درست املا ہے

Urdu meaning of moTraa

  • Roman
  • Urdu

  • (zarbaafii-o-kandlaa kushii) kund le ka itnaa moTaa taar jo mu.Dne aur bil khaane lage yaanii itnaa putlaa ho ki is me.n loch aajaa.e
  • anaaj jo ek kism ke puure muuTh se nikaltaa hai ye surKh rang ka muung ke baraabar hotaa hai ; (majaazan) buraa.ii ya gunaah karnaa
  • ek vazaa ka moTaa qiimtii kap.Daa jis me.n muuTh ke baraabar safaid rang ke nuquush se dhaariyaa.n banii hotii hai.n jo umuuman paajaame vaGaira ke li.e istimaal hotaa hai, moThraa
  • buqchii, gaTh.Dii, poTlii, basta
  • ruk ha mot.Daa, mothraa jo is ka darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone