تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلَّق" کے متعقلہ نتائج

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

اِشْتِہار آویزاں کَرنا

آوازِ نا مَعلُوم

نا معلوم آواز، نا پہچانی ہوئی آواز، ایسی آواز جس کو نہ پہچانا جا سکے، غیر جانی پہچانی آواز

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آواز آنا

آواز سنائی دینا، آواز کا کان میں پڑنا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

آوازے آنا

طعنہ زنی کرنا، پھبتی کسنا، بولی ٹھولی سنانا، چھیڑ خانی کرنا

آواز نِکَلْنا

آواز نکالنا کا لازم

آواز نِکالْنا

بولنا، کم سے کم کچھ کہنا

آواز نگار

ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہوجاتیں اورپھرادا ہو سکتی ہیں

آوازَہ آنا

آواز پہن٘چنا، صدا سنائی دینا.

آوازِ عَنادِل

بلبلوں کی آواز، گلبدم کی آواز، عندلیبوں کی آواز

آواز نَہ چَلنا

آواز میں گانے کچھ پڑھنے یا تقریر کرنے کی طاقت نہ ہونا، جیسے: اس وقت آواز نہیں چل رہی ہے کل جب چلتی ہوگی تو ایک کی بجائے دو غزلیں سن لینا

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

آوازِ عَنْدَلِیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلَّق کے معانیدیکھیے

مُعَلَّق

mu'allaqमु'अल्लक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ ہیئت نباتیات اخبار

اشتقاق: عَلَقَ

مُعَلَّق کے اردو معانی

صفت

  • آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا
  • بیچ ادھر میں اٹکا ہوا ، رکا ہوا ، جس کا کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ہو ۔
  • (نباتیات) وہ بیضہ دان جو بیضہ خانے کے راس سے نمودار ہو کر اس کے کہفے میں لٹکتا ہوا واقع ہو ۔
  • (فلسفہ) تقدیر کا وہ مرتبہ جو بعض اوقات کتاب تقدیر میں لکھا ہوا نہیں ہوتا صرف اللہ تعالیٰ کے علم میں ہوتا ہے
  • التوا میں پڑا ہوا ، وقتی طور پر رکا ہوا ۔
  • بیچ میں پڑا ہوا ، نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، امید و بیم کی کیفیت ؛ جس کا جواب نہ ہاں میں ہو نہ نہیں میں (استخارہ کے لیے مستعمل)
  • حدیث کی ایک قسم ہے ، وہ حدیث جس کی سند کے شروع سے ایک راوی یا کئی روای ساقط ہوں ۔
  • (ہیئت) وہ ستارئہ سحابی جو برج سرطان شمالی کے سینے پر ہے
  • ۔(ع) صفت۔ آویزاں۔ لٹکا ہوا۲۔وہ موت جو کسی تدبیر سے ٹل جائے۔ دیکھو قضا۔

English meaning of mu'allaq

Adjective

  • suspended, hanging, hovering, in limbo, pending, dangling, pendent

मु'अल्लक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधर में लटकता हुआ।
  • बीच में रुका हुआ (काम)।
  • अधर में लटका हुआ, हवा में ठहरा हुआ, वह मृत्यु जो टल जाय, वह काम जो बीच में रुका हो
  • अधर में लटका हुआ, हवा में ठहरा हुआ, वह मृत्यु जो टल जाय, वह काम जो बीच में रुका हो

مُعَلَّق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone