تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَمَّر" کے متعقلہ نتائج

مُسِن

عمر رسیدہ، معمر، بوڑھا

مُسِنَّہ

(فقہ) دو برس کا (قربانی کا جانور) ۔

musing

خیال

مسنت

بنجر زمین

مُوسَن

چوری، اٹھائی گیری

مُوشَن

چوری کرنا، ڈاکہ ڈالنا، لوٹنا

mussiness

بے ترتیبی

مُصَنَّع

صنعت کیا گیا، صنعت کاری سے مرصع، بنایا ہوا، کاری گری کیا ہوا

مُحْسِن اِلَیہ

وہ شخص جس پر احسان کیا جائے ، احسان مند ، احسان ماننے والا

مُثَنّیٰ بِہ

جس سے نقل کی گئی ہو، منقول عنہ، اصل

مُصَنِّف کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے ، خاص کارڈ ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

مُصَنِّف شَناسی

مصنف کو پہچاننا ، مصنف کے بارے میں علم و آگاہی ہونا ۔

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مُثَنّاۃِ فَوقانی

(وہ حرف) جس کے اوپر دو نقطے ہوں ۔

مثںےٰ بہ

جس سے نقل کی گئی ہو، اصل

مُثَنّاۃِ فَوقانِیَّہ

(وہ حرف) جس کے اوپر دو نقطے ہوں ۔

مُسَنَّد

جس پر تکیہ کیا جائے یا ٹیک لگائی جائے

مُصَنَّفَہ

تصنیف کی ہوئی (کتاب یا رسالہ، تصنیفیں اور لکھی ہوئی کتابیں)

مُصَنِّفہ

مصنف کی تانیث، لکھنے والی، تصنیف کرنے والی، مصنف عورت

مُثَنّا

رک : مثنیٰ جو اس کا درست اور رائج املا ہے ۔

مُصَنِّف کَیٹْلاگ

مصنف کیٹلاگ ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر ، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو ، مصنف وار فہرست

مُصَنِّف

اپنے ذہن یا معلومات وغیرہ کی مدد سے کتاب، کتابچہ، مضمون وغیرہ لکھنے والا، تصنیف کرنے والا، نظم یا نثر کی کتاب تالیف کرنے والا، دیوان جمع کرنے والا

مُصَنِّفِ علّام

بہت بڑا جاننے والا مصنف، بہت دانا، عقل مند مصنف

مُصَنِّف ہے

باتیں دل سے گھڑ لیتا ہے .

مُصَنَّف

لکھا گیا، تصنیف کیا ہوا

مُصَنَّفات

مصنفہ کی جمع کتابیں، تصنیفات

مُصَنِّف ہونا

صاحب کتاب ہونا ، کسی موضوع پر کوئی کتاب تحریر کرنا ۔

مُصَنِّفِین

مصنف (رک) کی جمع ، تصنیف کرنے والے ، کتابیں لکھنے والے لوگ ۔

مُسَنَّم

اونچے ٹیلے کی شکل کا ، خرپشتہ ۔

مُثَنّاۃ

دو والا ؛ دو نقطے والا ، جس کے دو نقطے ہوں

مُثَنّاۃِ تَحتانی

(وہ حرف) جس کے نیچے دو نقطے ہوں ۔

مُثَنّاۃِ تَحتانِیَّہ

(وہ حرف) جس کے نیچے دو نقطے ہوں ۔

mushiness

نَرمی

مُشَنْڈی

(طب) ایک سیاہ رنگ کی ہندوستانی روئیدگی جس کا مزہ تیز و شیریں ہوتا ہے ، مشنی ۔

مُصَنْدَل

meson

طبیعیات: ا بتدائی ذرّات کی ایک قسم کا کوئی ذرّہ جو ایٹم کے مرکزے کے ذرّات کو باہم ملائے رکھنے میں معاون سمجھے جاتے ہیں ، میانیہ ۔.

mason

تَعْمِیر

mishnah

مشنا، یہودی شریعت کے احکامات کا مجموعہ جن پر تالمود مبنی ہے۔.

مُشَن٘گ نُما

مٹر کی طرح کا ، نخودی ، گول ؛ (طب) کلائی کی ایک چھوٹی گول ہڈی کا نام ۔

مَصْنَع

قلعہ، ندی، حوض، بارش کا پانی جمع ہونے کا مقام

مَصْنُوع

بنایا ہوا، کاری گری سے پیدا کیا ہوا

mission

ماسَن

ایک بیج جو دوائیوں میں پڑتا ہے .

مِسَن

ایک قسم کی زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہو، وہ زمین جس کی مٹی میں بالو ملا ہو، بلوئی مٹی

مَصُون

محفوظ، بچا ہوا، نگہبانی کیا گیا

مسین

دال مونگ اور ارہر وغیرہ کے لیے مستعمل

میسَن

ایک بڑے درخت کا پھل جو چھوٹے سے جھر بیری کے بیر کے برابر اور کالی مرچ سے بڑا ہوتا ہے اوپر سے سیاہ اور گودا اندر سے سفید ہوتا ہے جس سے تیز خوشبو نکلتی ہے ۔

مَسان

ہندوؤں کے مردے جلائے جانے کی جگہ، مرگھٹ، مردہ گھاٹ، شمشان

مَصْئُون

نگہبانی کیا گیا، محفوظ، بچا ہوا

مَسْئُون

(رک : مصون جو اس کا درست املا ہے) محفوظ ، حفاظت کیا گیا ۔

meissen

دبیز گندھی ہوئی مٹی سے بنائے جانے والے چینی کے ظرف جو ۱۷۱۰ سے بنائے جا رہے ہیں۔.

میزون

(طبیعیات)کم تر جوہری ذرّوں کا کوئی سا گروہ جن کی کمیتیں برقیہ اور قلبیہء تعدیلی یامنفی یا مثبت برقی باربردار میں تغیر پذیر ہوتی رہتی ہیں اور یہ سب کے سب نہایت کم زندگی پانے والے ہوتے ہیں ۔

مُسُون

مجھ سے ۔

مَیسان

مہینے کی پندرھویں شب ۔

مُسانا

ٹھگی کرانا ، چوری کرانا

مَسِیحاؤں

مَشْحُون

پُر کیا ہوا، بھرا ہوا

مَسِیہان

رک : مسی دان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَمَّر کے معانیدیکھیے

مُعَمَّر

mu'ammarमु'अम्मर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَمَرَ

مُعَمَّر کے اردو معانی

صفت

  • عمر رسیدہ، بوڑھا، بڑی عمر کا، کہن سال
  • (مجازاً) پرانا، کہنہ، بوسیدہ
  • آباد کرنے والا، معمار، مگر فرانسیسی معمر (آباد کرنے والے) یا کولونسٹ ہر جگہ پھیل گئے ہیں

English meaning of mu'ammar

Adjective

मु'अम्मर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुज़ुर्ग, बड़ी आयुवाला, बूढ़ा, वयोवृद्ध, बड़ी उम्र का
  • (लाक्षणिक) पुराना, बहुत दिनों का
  • आबाद करने वाला, मुअम्मार । मगर फ़्रांसीसी मुअम्मर (आबाद करने वाले) या कोलोनसट हर जगह फैल गए हैं

مُعَمَّر کے مترادفات

مُعَمَّر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَمَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَمَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone