تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَرسَم" کے متعقلہ نتائج

مُبَرسَم

طب: صاحب برسام، جس کو برسام کا عارضہ ہو، چھاتی کی سوجن، سینے کا درد، پھیپھڑوں میں پانی بھرجانا، یہ لفظ طب کی کتابوں میں مستعمل ہے

مُبْرَم

مضبوط، محکم، مستحکم، استوار، اٹل

مَرسَم

نگار خانہ ، اسٹوڈیو ؛ (مجازاً) دنیا ۔

مُبْتَسِم

مسکرانے والا، آہستہ ہنسنے والا

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مُجرِم

جرم کرنے والا، جس نے جرم کیا ہے، قصور وار، خطا وار، گنہگار

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مُبْہم

وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مَراسِم

رسمیں ، رسومات ، دستور ، معمولات ، قاعدے

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَرسَم کے معانیدیکھیے

مُبَرسَم

mubarsam•मुबर्सम

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُبَرسَم کے اردو معانی

صفت

  • طب: صاحب برسام، جس کو برسام کا عارضہ ہو، چھاتی کی سوجن، سینے کا درد، پھیپھڑوں میں پانی بھرجانا، یہ لفظ طب کی کتابوں میں مستعمل ہے

Urdu meaning of mubarsam

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah saahib barsaam, jis ko barsaam ka aarizaa ho, chhaatii kii suujan, siine ka dard, pheph.Do.n me.n paanii bhar jaana, ye lafz tibb kii kitaabo.n me.n mustaamal hai

English meaning of mubarsam

Adjective

  • the one who is suffering form lung disease, swelling in chest, pain in chest, the

मुबर्सम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो व्यक्ति ‘बर्साम’ रोग-से पीड़ित हो, छाती की सूजन, सीने का दर्द, फेफड़ों में पानी भरने का रोग, यह शब्द चिकित्सा की पुस्तकों में उपयोगित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَرسَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَرسَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone