تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبْدَل مِنہُ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْدَل مِنہُ کے معانیدیکھیے
مُبْدَل مِنہُ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے
मुब्दल-मिन्हु के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिस शब्द से बदला गया, वह शब्द।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبْدَل مِنہُ)
مُبْدَل مِنہُ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔