تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُداخَلَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُداخَلَت کَرْنا

درک رکھنا، دخل دینا، دست اندازی کرنا، بیچ میں بولنا

مُداوَمَت کَرْنا

متواتر کرنا، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا

مُداہَنَت کَرْنا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، جھوٹی تعریف کرنا ، چرب زبانی کرنا

مُواصَلَت پَیدا کَرْنا

میل جول بڑھانا ، میل ملاپ رکھنا

حَقِ مُداخَلَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

مُدافَعَت کَرنا

مزاحمت کرنا ، روکنا ، دفاع کرنا ، بچاؤ کرنا

مُعامَلَت کَرنا

باہمی معاملہ کرنا ، باہم مل کر کوئی کام کرنا ۔

مُفاخَرَت کَرنا

خود کو دوسرے سے برتر سمجھنا ، خود پر فخر کرنا ، اترانا ۔

مُراسَلَت کَرنا

باہمی خط و کتابت کرنا ۔

مُہلَت کَرنا

ٹھہرنا ، تامُّل کرنا ۔

مُدارات کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مُداراۃ کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مُداہَنَۃ کَرْنا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، جھوٹی تعریف کرنا ، چرب زبانی کرنا

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُداخَلَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُداخَلَت کَرْنا

mudaaKHalat karnaa•मुदाख़लत करना

محاورہ

مادہ: مُداخَلَت

  • Roman
  • Urdu

مُداخَلَت کَرْنا کے اردو معانی

  • درک رکھنا، دخل دینا، دست اندازی کرنا، بیچ میں بولنا

Urdu meaning of mudaaKHalat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • drik rakhnaa, daKhal denaa, dast andaazii karnaa, biich me.n bolnaa

English meaning of mudaaKHalat karnaa

मुदाख़लत करना के हिंदी अर्थ

  • बीच में बोलना, दख़्ल देना, हस्तक्षेप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُداخَلَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُداخَلَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone