تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَبِّران" کے متعقلہ نتائج

مُدَبِّران

مدبر کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَبِّرانَہ

مدبّری کا ، دانش مندانہ ، عاقلانہ ؛ تدبیر کے ساتھ ، عقل مندی سے

مُدَبِّرانَہ اَنْداز

تدبّر اور دانش مندی کا انداز

مُدَبِّرانِ فَلَک

(ہیئت) سبعہ سّیارات، سات ستارے، شمس ، قمر، زحل، عطارد، زہرہ، مشتری، مریخ

مُدَبِّرانِ سَلْطَنَت

سلطنت کے ارکان، حکومت کے امرا و وزرا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَبِّران کے معانیدیکھیے

مُدَبِّران

mudabbiraanमुदब्बिरान

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: مُدَبِّر

اشتقاق: دَبَّرَ

مُدَبِّران کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مدبر کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

English meaning of mudabbiraan

Noun, Masculine, Plural

  • thinkers

मुदब्बिरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मुदब्बिर का बहु.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَبِّران)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَبِّران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone