تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَصَّل" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَصَّل کے معانیدیکھیے

مُفَصَّل

mufassalमुफ़स्सल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی قواعد فقہ

اشتقاق: فَصَلَ

مُفَصَّل کے اردو معانی

صفت

  • تفصیل و تشریح کے ساتھ بیان کیا ہوا، کھول کر بیان کیا گیا، واضح، غیرمبہم
  • (مجازاً) مکمل، پورا، تفصیلی
  • جداکیا گیا، تقسیم کیا ہوا
  • کسی دیوار یا اوٹ کے ذریعہ الگ کیا ہوا (جیسے ہار وغیرہ میں ہر دو موتیوں کے بعد ایک مختلف اور بڑا موتی پرویا ہوا ہوتا ہے) بہت، وافر، کثیر

اسم، مذکر

  • ۔ تشریح ، تفصیل۔
  • ۔ (فقہ) فاصلہ رکھنے والے سورے ، سورئہ حجرات سے آخر قرآن تک کے سورے کہ ان سورتوں کے درمیان بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا فاصلہ قریب قریب ہے ، ان کی تین قسمیں ہیں طوال ، اوساط اور قصار ۔
  • ۔ (قواعد) تشبیہ کی ایک قسم جس میں وجہ شبہ کا ذکر کیا گیا ہو ؛ جیسے: حامد شجاعت میں شیر کی مثل ہے ۔
  • (موسیقی) ایقاع (تال) کی ایک قسم جو ایسی ضروب پر مشتمل ہے جن کے وقفے غیرمساوی ہیں (موصل کی ضد)۔
  • گاؤں،قصبہ، دیہی علاقہ
  • ملک (قصبہ وغیرہ سے امتیاز کرنے کے لیے)

فعل متعلق

  • بالتفصیل ، تفصیل وار ، کھول کر ، صاف صاف ۔

شعر

English meaning of mufassal

Adjective

  • analysed (as speech), explained distinctly or in detail, clear, plain, division of a district, full, detailed

मुफ़स्सल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तफसील अर्थात् ब्योरे के रूप हुआ। २ स्पष्ट। पुं० किसी बड़े नगर के आस-पास के प्रदेश या स्थान। किसी बड़े शहर के आस-पास की छोटी बस्तियाँ।
  • विस्तारपूर्ण, सविस्तार, विस्तृत, स्पष्ट, वाजेह, मुशर्रह।

مُفَصَّل کے مترادفات

مُفَصَّل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَصَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَصَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone