تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی" کے متعقلہ نتائج

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

نَکھٹُو کی جورُو سَدا نَنْگی

۔مثل۔ کاہل اور سست مفلس کی نسبت بولتے ہیں۔

رِذالی کی جورُو کو سَدا طَلاق

کم ظرف کی دوستی کا کبھی اِعتبار نہیں کرنا چاہیے، کمینہ اور سِفلہ کو اپنے عہد کا کُچھ پاس نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی کے معانیدیکھیے

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

muflis kii joruu sadaa na.ngiiमुफ़्लिस की जोरू सदा नंगी

ضرب المثل

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی کے اردو معانی

  • مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

English meaning of muflis kii joruu sadaa na.ngii

  • the poor man's wife is always under-clad

मुफ़्लिस की जोरू सदा नंगी के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब हमेशा तकलीफ़ में रहता है, ग़रीब के पास कुछ नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words