تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفلِسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِسی کے معانیدیکھیے
مُفلِسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس
شعر
کھلونوں کے لئے بچے ابھی تک جاگتے ہوں گے
تجھے اے مفلسی کوئی بہانہ ڈھونڈ لینا ہے
مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے
اسی لیے تو ہے زنداں کو جستجو میری
کہ مفلسی کو سکھائی ہے سرکشی میں نے
मुफ़्लिसी के हिंदी अर्थ
مُفلِسی کے مترادفات
مُفلِسی کے متضادات
مُفلِسی سے متعلق محاورے
مُفلِسی سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفلِسی)
مُفلِسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔