تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے" کے متعقلہ نتائج

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

کیا اُدھار کی ماں مَری ہے

لین دین کا دستور دُنیا سے اُٹھ نہیں گیا ہے، تم نہیں دو گے تو دوسرے سے لیں گے، اس موقع پر مستعمل جب کوئی قرض دینے میں حیلہ حوالہ کرتا ہے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

قَرض کی کیا ماں مَری ہے

قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے

قَرْض کی کیا ماں مُوئی ہے

قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے

شَرْم کی ماں گوڑے رَگَرْتی ہے

شرم کرنے میں نقصان ہی نقصان ہے .

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

ضرورت ایجاد کی ماں ہے

ضرورت کے سبب سے نئی نئی ایجادیں ہوئی ہیں

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا

مَقدُور کی ماں گوڑے ہی رَگَڑتی ہے

تمھارا کچھ زور نہیں چلے گا ، تم کچھ نہیں بنا سکتے

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے کے معانیدیکھیے

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

sustii muflisii kii maa.n haiसुस्ती मुफ़्लिसी की माँ है

عبارت

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے کے اردو معانی

  • سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

सुस्ती मुफ़्लिसी की माँ है के हिंदी अर्थ

  • आलस्य के कारण व्यक्ति कंगाल हो जाता है, सुस्ती की वजह से इंसान ग़रीब हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words