تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفت بَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت بَر کے معانیدیکھیے
مُفت بَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- بلا قیمت یا بلا عوض لے جانے والا، وہ شخص جو لوگوں کا مال بلا عوض لے جائے، مفت خورا
- بغیر کسی محنت کے کوئی چیز لے جانے والا
- لوٹنے والا، لٹیرا
English meaning of muft-bar
Adjective, Singular
- the one who take something without paying, the one take something for free
- taking away for nothing, or without making a return
- robber
मुफ़्त-बर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बिना मूल्य या शुल्क के ले जाने वाला, मुफ़्तख़ोर
- बिना किसी परिश्रम के कोई चीज़ ले जाने वाला
- दूसरों का माल मारने वाला, लूटने वाला, लुटेरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفت بَر)
مُفت بَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔