تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْتی دِیں" کے متعقلہ نتائج

دِیں

دیں دار

'دین دار' کا مخفف، مذہبی، عقیدت مند، دین کا پکا

دِیں پَناہ

دِیں پَروَر

دِینڑ

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

دِینٹ

ڈنٹھل ، شاخ.

دِینگا

(گھوڑوں کے دلّال) دس

دِینوَک

دِیمک.

پَشْم دِیں

دُشْمَنِ دِیں

دین کے خِلاف کام کرنے والا، دین کو خراب کرنے والا، لامذہب، لادین، رہریہ

شَہِ دِیں

دین کا بادشاہ ؛ مراد : امام حسین علیہ السلام .

مُفْتی دِیں

(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

قِبْلَۂِ دِیں

دین کی بنیاد ، وہ چیز جس کی دین کی وجہ سے بہت عزت کی جائے.

نَنْگ دِیں

مذہب کی رسوائی کا باعث ، دین کو بدنام کرنے والا (شخص) ۔

حَرارَتِ دِیں

۔مونث۔ مذہبی جوش۔

عَاقِبَتْ و دِیْں

قِبْلَۂ دُنیا و دِیں

دین و دنیا سنوارنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

دو آنکھوں سے چار آنکھیں دِیں

عقل دی ، تمیز سکھائی ، پڑھا لکھا کے ہوشیار کر دیا.

نِزَاعِ کَافِر و دِیْں دَار

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں

کم ظرف انسان کبھی احسان نہیں مانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْتی دِیں کے معانیدیکھیے

مُفْتی دِیں

mufti-e-dii.nमुफ़्ती-ए-दीं

وزن : 2122

موضوعات: فقہ فقہ

مُفْتی دِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

شعر

English meaning of mufti-e-dii.n

Noun, Masculine

  • chief of religion

मुफ़्ती-ए-दीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धर्म गुरु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْتی دِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْتی دِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone