تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَلَّظات" کے متعقلہ نتائج

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَلَّظات کے معانیدیکھیے

مُغَلَّظات

muGallazaatमुग़ल्लज़ात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: غَلَظَ

مُغَلَّظات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muGallazaat

Noun, Feminine

  • abuses, abusive language

मुग़ल्लज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत अश्ली बातें, गंदी गंदी बातें, गंदी गालियाँ, अभद्र भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَلَّظات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَلَّظات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone