تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَرّی" کے متعقلہ نتائج

مُغَرّی

(طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انھیں بند کردے اور مانع سیلان ہو ، چپکنے والی یا لیسدار دوا

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُغَیْر

लूटने वाला, ग़रत करनेवाला, | दस्यु, डाकू।

مُغَیَّر

بدلا ہوا، بدلا گیا، تبدیل کیا ہوا

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مُغَنّی

گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار

مُغَشّی

(طب) غش کرنے والا ، جس پر غشی طاری ہو ، بے ہوش ۔

مُغَذّی

(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

مِصْری

مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مَغْرِبی

مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا

مُغَشّیٰ

(طب) جسم کے اندر گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو

مُرغی

مرغے کی مادہ

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَرّی کے معانیدیکھیے

مُغَرّی

muGarrii•मुग़र्री

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُغَرّی کے اردو معانی

 

  • (طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انھیں بند کردے اور مانع سیلان ہو ، چپکنے والی یا لیسدار دوا

Urdu meaning of muGarrii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo davaa jis me.n is kism ka lais ho jo rago.n ke mu.nh par chipak kar unhe.n band karde aur maane siilaan ho, chipakne vaalii ya lesdaar davaa

मुग़र्री के हिंदी अर्थ

 

  • (चिकित्सा) वह दवा जिसमें इस प्रकार का लेस हो जो नसों के मुँह पर चिपक कर उन्हें बंद कर दे और मुँह सिल जाए, चिपकने वाली या लेसदार दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone