تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُغْلانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُغْلانی کے معانیدیکھیے
مُغْلانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مغل خاندان کی عورت، مغل قوم کی عورت
- حرم سرائے میں رہنے والی خادمہ، امرا کے ہاں بیگمات کی مصاحبت میں رہنے اور لباس سنگار میں مدد کرنے والی عورت، ملازمہ، ماما
- (مجازاً) کپڑے سینے والی عورت، درزن
شعر
بتا دیتی ہے بڑھ کر ان کے جلووں کی فراوانی
کہ گھر سے بے حجابانہ نکل آئی ہے مغلانی
English meaning of muGlaanii
Noun, Feminine
- Mogul woman
- attendant in harem or woman's apartment, female housekeeper, girls' instructor in household affairs
- needlewoman, sempstress, lady tailor
मुग़्लानी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُغْلانی)
مُغْلانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔