تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دایاں" کے متعقلہ نتائج

دایاں

داہنا، سیدھا، بایاں کی ضد

دایاں بولْنا

تیتر کا سیدھے ہاتھ کی طرف بولنا جسے مُسافر اور بالخصوص چور بدشگونی خیال کرتے ہیں.

دایاں بازُو

سیدھا بازُو؛ دستِ راست ؛ (سیاسیات) اعتدال پسند جماعت.

دایاں کاٹ

(تیغ زنی) تلوار کا ایک وار جو دائیں جانب کیا جاتا ہے.

گَل لَپیٹ دایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دایاں کے معانیدیکھیے

دایاں

daayaa.nदायाँ

اصل: ہندی

وزن : 22

دایاں کے اردو معانی

صفت

  • داہنا، سیدھا، بایاں کی ضد
  • جوڑی کا وہ طبلہ جو داہنے ہاتھ کے نیچے رہتا ہے
  • فوج یا لشکر کا سیدھے ہاتھ کی جانب کا حصہ

شعر

English meaning of daayaa.n

Adjective

  • right (hand, side, etc.)

दायाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दाहिना, सीधा, जोड़ी का वो तबला जो दाहिने हाथ के नीचे रहता है, फ़ौज या लश्कर का सीधे हाथ की जानिब का हिस्सा

دایاں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دایاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دایاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words