تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغلَئی ٹوپی" کے متعقلہ نتائج

مُغلَئی

(بھارت وغیرہ میں) مغلیہ خاندان کی حکومت ، تیموری حکومت کا زمانہ

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

مُغلَئی جوڑی

(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں

مُغلَئی ٹوپی

چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

مُغلَئی بیل بُوٹے

مغلیہ دور کے نقش و نگار ؛ (مجازا ً) سجاوٹ کے لیے بنائے گئے عمدہ بیل بوٹے ۔

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغلَئی ٹوپی کے معانیدیکھیے

مُغلَئی ٹوپی

muGla.ii-Topiiमुग़लई-टोपी

اصل: ہندی

وزن : 21222

مُغلَئی ٹوپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

English meaning of muGla.ii-Topii

Noun, Feminine

  • hats invented by Mughal princes

मुग़लई-टोपी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुग़ल शहजादों द्वारा आविष्कार की गई टोपी, एक प्रकार की ऊंचे ऊंचे कोनों वाली टोपी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغلَئی ٹوپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغلَئی ٹوپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone