تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغلَئی" کے متعقلہ نتائج

مُغلَئی

(بھارت وغیرہ میں) مغلیہ خاندان کی حکومت ، تیموری حکومت کا زمانہ

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

مُغلَئی جوڑی

(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں

مُغلَئی ٹوپی

چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

مُغلَئی بیل بُوٹے

مغلیہ دور کے نقش و نگار ؛ (مجازا ً) سجاوٹ کے لیے بنائے گئے عمدہ بیل بوٹے ۔

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغلَئی کے معانیدیکھیے

مُغلَئی

muGla.iiमुग़्लई

اصل: ہندی

وزن : 212

مُغلَئی کے اردو معانی

صفت

  • ۔ مغل یا مغلوں سے منسوب یا متعلق ، مغلوں کے رنگ یا انداز کا ، مغل سلطنت یا دور حکومت کا ۔
  • (بھارت وغیرہ میں) مغلیہ خاندان کی حکومت ، تیموری حکومت کا زمانہ
  • (تقسیم ہند سے قبل) حیدرآباد دکن کی ریاست یا مملکت
  • ۔ لیس دار ، جس پر لیس ٹکی ہو ۔
  • ۔ چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی ، ایک قسم کی گوشتہ دار ٹوپی ۔
  • ۔۱۔مغلائی کا مخفف مغل سے منسوب۔ مغلیہ خاندان کی حکومت۔ جمہوریہ حکومت کا زمانہ۲۔مغلوں کے طرز کا۔مغلوں کے فیشن کا۔

English meaning of muGla.ii

Adjective

  • of or related to the Mughals

मुग़्लई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुगल-संबंधी।
  • मुगलों में होनेवाला।
  • मुगल संबंधी; मुगलों का-सा; मुगली; मुगलों की तरह का
  • एक विशेष प्रकार का व्यंजन, जैसे- मुगलई पराठा, चिकन आदि।

مُغلَئی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغلَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغلَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone