تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاسِب" کے متعقلہ نتائج

مُحاسِب

۱۔ علم حساب سے واقف ، حساب دان ۔

مُحاسِبانَہ

حساب کرنے یا لینے کی مانند ، جانچ پڑتال کرتے ہوئے ، حسابی ۔

مُحاسِب دِہ

(کاشت کاری) پٹواری

مُحاسِبِیَّہ

صوفیوں کا ایک فرقہ جس کے عقیدے کے مطابق رضا مقامات میں سے نہیں بلکہ احوال میں سے ہے ۔

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مُحاسِبِین

محاسب (رک) کی جمع ، حساب کرنے والے ، تنقیح کاران ۔

مُحاسِبِ دِیہَہ

مُحاسِب طَلَب

مُحاسِبِ اَعلیٰ

اکاؤنٹینٹ جنرل کا اردو ترجمہ

مُحاسِبی اِعتَراض

حسابی اعتراض، حسابی غلطی

مُحاسِبی رِپورٹ

آڈٹ رپورٹ

صَدْر مُحاسِب

محکمہ حساب کا سب سے بڑا افسر، اکاؤنٹنٹ جنرل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاسِب کے معانیدیکھیے

مُحاسِب

muhaasibमुहासिब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَسِبَ

مُحاسِب کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ علم حساب سے واقف ، حساب دان ۔
  • ۲۔ حساب کرنے والا ، پڑتال کرنے والا ، جانچنے والا ۔
  • ۳۔ اکاؤنٹینٹ ۔
  • ۴۔ حساب لینے والا ، محاسبہ کرنے والا ، باز پرس کرنے والا ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muhaasib

Adjective

  • an accountant, an auditor, an examiner

Noun, Masculine

  • accountant, auditor, calculator

मुहासिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एकाऊंटेंट, हिसाब करने वाला, पड़ताल करने वाला, जांचने वाला, हिसाबदाँ, गणितज्ञ, पूछ-गाँछ करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिसाब जानने वाला; हिसाब करने वाला, जाँचने वाला

مُحاسِب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاسِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاسِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words