تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَشّیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَشّیٰ کے معانیدیکھیے
مُحَشّیٰ کے اردو معانی
صفت
- جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ
- جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کے گئے ہوں، حاشیہ چڑھایا ہوا، حاشیہ لکھا ہوا، حاشیے پر شرح لکھا ہوا، جس کے حاشیے پر تشریحیں درج ہوں
- حاشیہ لکھا یا چڑھا ہوا، شرح لکھا ہوا، جس کے متن کے کنارے یا نیچے لکھا ہوا یا مزین کیا ہوا ہو، حاشیہ دار
English meaning of muhashshaa
Adjective
- annotated, having explanatory notes in the margin
- with margins written or embellished at the edges or bottom of the text
- to write notes or comments upon the margin of a book,', Illustrated by marginal notes or comments
मुहश्शा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके लेख के किनारे या पाद-टिप्पणी में लिखे गए हों, व्याख्यात्मक
- हाशिया बनाया हुआ, हाशिए पर लिखा हुआ, टिप्पणी-सहित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَشّیٰ)
مُحَشّیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔