تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَشّی" کے متعقلہ نتائج

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مُنَشّی اَدوِیَہ

(طب) نشہ آور دوائیں ۔

مُنَشّی اَدوِیات

(طب) نشہ آور دوائیں ، منشی ادویہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَشّی کے معانیدیکھیے

مُنَشّی

munashshiiमुनश्शी

اصل: عربی

جمع: مُنَشِّیات

مُنَشّی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔
  • ۔(ع) بضم اول وفتح نون وکسر شین مشدد) صفت۔ نشہ لانے والی چیز۔

English meaning of munashshii

Noun, Masculine, Singular

  • intoxicant
  • narcotic, drug, any intoxicating substance

मुनश्शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नशा पैदा करनेवाली चीज़, मादक ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَشّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَشّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words