تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحِبُ الوَطَن" کے متعقلہ نتائج

مُحِب

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُہِیب

ہیبت ناک، خوف ناک، خطرناک، ڈراؤنا، بھیانک

مُحِب گِرامی

(احتراماً) محترم دوست ، مشفق ، محترم ۔

مُحِبِ صادِق

سچی محبت کرنے والا ، سچا دوست ۔

مُحِبِ مُکَرَّم

رک : محب ِگرامی ۔

مُحِبُ الوَطَن

وہ جسے اپنے وطن سے بہت محبت ہو، وطن دوست، محبِ وطن

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

مَوہب

عطیہ، بخشش، تحفہ

مُحِب وَطَن

وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست

مُحِبّانَہ

محبت کا ، چاہت کا ، چاہت سے ، محبت کے ساتھ ۔

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

مُحِبِّین

محب کی جمع، دوست لوگ، دوست احباب، محبت کرنے والے، چاہنے والے، پیارے

مُحِبّان

محب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، چاہنے والے ۔

مُحِبّان وَطَن

وطن سے محبت کرنے والے

مُحِبُ ﷲ

ﷲ سے محبت رکھنے والا، ﷲ کا دوست

مُحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

مُہِیب تَر

زیادہ ڈراؤنا، بہت خوف ناک

مُہِیب تَرِین

حد درجہ خوف ناک ، بہت ڈراؤنا ، بد ترین

مُہِیب صُورت

ڈراؤنی شکل کا، جسے دیکھ کر ڈر لگے

مُہِیبُ الصَّوت

مُہِیبُ الصُّورَت

محبتیں

مُحَبَّتوں

مُحَبَّت میں

عشق میں، پیار میں، دوران محبت، محبت کے معاملات میں

مُہب

جاگنے والا ، اُٹھنے والا

مَہَب

۱۔ وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے ، ہوا کے چلنے کی سمت ۔

مَوہُوب

ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مرحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

مُحَبَّتِ یَزْداں

خدا کی محبت، حب الٰہی، رب کائنات سے الفت

مَُحَبَّت و شَفْقََت

پیار و محبت، دوستی، میل محبت، اتفاق

مُحَبَّت اَنگیز

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُحَبَّت جوڑنا

محبت کا رشتہ قائم کرنا، محبت کرنے لگنا

مُحَبَّت بَڑھنا

محبت زیادہ ہونا، دوستی زیادہ ہونا، آپس میں اخلاص بڑھنا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّت بَڑھانا

پیار کرنا، دوستی قائم کرنا، میل جول میں اضافہ کرنا

مُحَبَّت پَکَڑنا

محبت کرنا، محبت رکھنا

مُحَبَّت دار

محبت رکھنے والا، پیار کرنے والا، پرخلوص

مُحَبَّت طَرِیق

جس نے محبت کا طریق اختیار کیا ہو، محبت شعار

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

مُحَبَّت آمیز

پیار سے لبریز، محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز

مُحَبَّت آمیز

محبت بھری, پیارسے ملی ہوئی، الفت آمیز

مُحَبَّت کی شادی

شادی جو محبت کی بنیاد پر ہو، وہ شادی جو صرف محبت کی خاطر کی گئی جس میں معاشرہ اور دولت کا کوئی دخل نہ ہو

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مَُحَبَّت کُش

محبت کو ختم کرنے والا، محبت کا قاتل

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت کا ہاتھ بَڑھانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت میں اَندھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مَُحَبَّتِ طَرازی

محبت کرنا، محبت شعاری

مُحَبَّتِ ذات

(تصوف) ذات کی محبت جو موہبت الٰہی ہے

مُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

مَُحَبَّت ساندنا

محبت کرنا، رشتۂ الفت جوڑنا

مُحَبَّتِ دِلی

بے حد محبت، سچا عشق

مُحَبَّت و آشْتِی

پیار و محبت، میل محبت

مُحَبَّت مَشْرَب

محبت کا طور طریق رکھنے والا، محبت شعار

مُحَبَّت کی قَینچی

محبت کو قطع کرنے والی شے

مُحَبَّت بَھری کوشِش

پُرخلوص لگن، محبت کا برتاؤ یا عمل

محبت ناروا

نا جایز پیار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِبُ الوَطَن کے معانیدیکھیے

مُحِبُ الوَطَن

muhib-ul-vatanमुहिब-उल-वतन

وزن : 11212

مُحِبُ الوَطَن کے اردو معانی

صفت

  • وہ جسے اپنے وطن سے بہت محبت ہو، وطن دوست، محبِ وطن

English meaning of muhib-ul-vatan

Adjective

  • patriot

मुहिब-उल-वतन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसे अपने देश से बहुत प्रेम हो, वतन-दोस्त, देश-भक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحِبُ الوَطَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحِبُ الوَطَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone