تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِب کے معانیدیکھیے
مُحِب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا
- (تصوف) صاحب محبت کو کہتے ہیں عام اس سے کہ طلب اوس کی مقارن اس پایہ کی ہو یا نہ ہو
شعر
اپنے یاروں میں کوئی جا کے عدم سے نہ پھرا
کیوں محبؔ ان کی خبر لانی بجا ہے کہ نہیں
یاں قدم راہ پر سوائے نہ رکھ
اے محبؔ راہ عشق کی ہے بکٹ
دل ایسے شوخ کو مومنؔ نے دے دیا کہ وہ ہے
محب حسین کا اور دل رکھے شمر کا سا
English meaning of muhib
Noun, Masculine
- lover, friend
मुहिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चाहने वाला, मुहब्बत करने वाला, यार, मित्र, सखा, दोस्त, प्रेमी, आशिक़, प्रियतम, वह जो प्रेम करता हो
مُحِب کے مترادفات
مُحِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحِب)
مُحِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔