تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرے چُننا" کے متعقلہ نتائج

مُہرے چُننا

مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

مُہرے چَلنا

چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

مار چَلْنا

مارنا شروع کرنا، مارنا

مُہرا چَلنا

(شطرنج کی) چال چلنا ۔

ٹھوکریں مارتے چَلنا

پاؤں سے ضرب لگاتے چلنا، بچوں کا ٹھوکریں لگاتے ہوئے چلنا

کُولا مارْ کَر چَلْنا

مٹک کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا

مُہِم چَلنا

مہم چلانا (رک) کا لازم ۔

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

مُہِم چَلانا

نہایت زور شور سے کسی منصوبہ پر کام کرنا ، کسی مربوط پروگرام پر عمل درآمد کرنا ، تحریک چلانا نیز سیاسی کاموں بالخصوص انتخابات کے سلسلے میں کسی منصوبے پر عمل کرنا ۔

مُردے کَفَن سے نِکَل چَلنا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرے چُننا کے معانیدیکھیے

مُہرے چُننا

muhre chun.naa•मुहरे चुनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُہرے چُننا کے اردو معانی

  • مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

Urdu meaning of muhre chun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • muhre jamaanaa, goTe.n shatranj ke Khaano.n me.n rakhnaa ; zindgii ke mansuube baandhnaa

मुहरे चुनना के हिंदी अर्थ

  • मुहरे जमाना, गोटें शतरंज के ख़ानों में रखना , ज़िंदगी के मंसूबे बांधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرے چُننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرے چُننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone