تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتَرَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَم ہونا

قابل احترام ہونا، باوقار ہونا

مُحْتَرِز ہونا

احتراز برتنا ، بچنا ، اجتناب کرنا ۔

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مُلْتَئَم ہونا

(زخم) بھرنا ، مندمل ہونا ۔

آنکھ محرم ہونا

آنکھ کا واقف ہونا یا جاننا

ماتَم ہونا

غم منایا جانا ، سوگ منایا جانا۔

مَحْشَر ہونا

حشر برپا ہونا ، قیامت جیسا ہنگامہ پیدا ہونا ، شورش و ہلچل ہونا

مَحْرُوم ہونا

کچھ نہ ملنا، نامراد ہونا، حق نہ ملنا

مُجرِم ہونا

۔ملزم ہونا۔خطاوار ہونا۔قصوروارہونا۔

مُحتاج ہونا

حاجت مند ہونا ، ضرورت مند ہونا

مُنتَظِم ہونا

انتظامی افسر یا سربراہ ہونا، انتظامی صلاحیتوں کا حامل ہونا

نُقُوش مُرتَسِم ہونا

نقش ثبت کرنا ، نقش بٹھانا ۔

منتر ہونا

جادو ہونا، ٹونا ہونا

مُستَرَد ہونا

مسترد کرنا (رک) کا لازم ؛ نامنظور ہونا

مُعْتَرِف ہونا

ماننا ، اقبال کرنا ، اقرار کرنا ، قائل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَرَم ہونا کے معانیدیکھیے

مُحْتَرَم ہونا

muhtaram honaa•मुहतरम होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُحْتَرَم ہونا کے اردو معانی

  • قابل احترام ہونا، باوقار ہونا

Urdu meaning of muhtaram honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaabil-e-ehtiraam honaa, baavaqaar honaa

मुहतरम होना के हिंदी अर्थ

  • सम्मानजनक होना, प्रतिष्ठित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتَرَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتَرَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone