تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَرَد ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُستَرَد ہونا

مسترد کرنا (رک) کا لازم ؛ نامنظور ہونا

قَرار داد مُستَرَد ہونا

resolution to be rejected

مُسْتَنَد ہونا

استناد کے قابل ہو جانا ، معتبر ہونا ، سندیافتہ ہونا ۔

مُسْتَعِد ہونا

آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، کمربستہ ہونا

مُتَرَدِّد ہونا

فکرمند ہونا ، پریشان ہونا ، متفکر و مضطرب ہونا ؛ تذبذب میں پڑنا، تردد میں مبتلا ہونا ۔

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُستَخرَج ہونا

مستخرج کرنا (رک) کا لازم ؛ حاصل ہونا ، ماخوذ ہونا ۔

مَسْتی ہونا

رک : مستی اُٹھنا

مستقل ہونا

پکا ہونا، پائیدار ہونا

مُستَحِق ہونا

حقدار ہونا، سزاوار ہونا، لائق ہونا

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُعْتَرِف ہونا

ماننا ، اقبال کرنا ، اقرار کرنا ، قائل ہونا ۔

مَسْدُود ہونا

مسدود کرنا (رک) کا لازم ، بند ہونا ، رک جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَرَد ہونا کے معانیدیکھیے

مُستَرَد ہونا

mustarad honaa•मुस्तरद होना

محاورہ

دیکھیے: مُسْتَرَد کَرنا

  • Roman
  • Urdu

مُستَرَد ہونا کے اردو معانی

  • مسترد کرنا (رک) کا لازم ؛ نامنظور ہونا
  • واپس ہونا ، واپس کیا جانا (لوٹایا جانا) ۔

Urdu meaning of mustarad honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mustard karnaa (ruk) ka laazim ; naamanzuur honaa
  • vaapis honaa, vaapis kiya jaana (lauTaayaa jaana)

मुस्तरद होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुस्तर्द करना (रुक) का लाज़िम , नामंज़ूर होना
  • ۲۔ वापिस होना, वापिस किया जाना (लौटाया जाना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَرَد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَرَد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone